Tag Archives: بجلی


نیپرا ‏ بجلی کی قیمت ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بجلی بم

بجلی کی قیمت میں 98 پیسے فی یونٹ اضافے کا ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

اسلام آباد (92 نیوز) عوام ایک بار پھر مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں، بجلی کی قیمت میں 98 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نومبر کیلئے کیا جائے گا، پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری نیپرا کو بھیج دی۔ سمری کی سماعت 29 جنوری کو ہوگی، منظوری کی صورت میں آئندہ ماہ صارفین پر 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز