بجلی

January 21, 2021
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 80پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر
اسلام آباد (92 نیوز) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست کی سماعت نیپرا 27 جنوری کو کرے گا۔

January 12, 2021
ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کی رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع
اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر نیشنل پاور کنٹرول سنٹر نے رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرا دی۔

January 11, 2021
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کا فی یونٹ ایک روپے چھ پیسے مہنگا
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ ایک روپے چھ پیسے مہنگا ہو گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا۔

December 29, 2020
بجلی کے نرخوں میں اٹھارہ پیسے فی یونٹ تک اضافہ
اسلام اباد (92 نیوز) بجلی کے نرخوں میں اٹھارہ پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر دیا گیا۔

December 20, 2020
آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کی شرائط میں ٹیکس، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست ، ذرائع
اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط جاری ہونے کی شرائط میں ٹیکس، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست پر آ گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے 31 دسمبر سے پہلے شرائط کی فہرست مکمل کرنے کا عمل شروع کر دیا۔

November 4, 2020
انڈسٹری کیلئے بجلی سستی کر کے غربیوں پر بوجھ بڑھایا گیا ، بلاول بھٹو
استور (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا انڈسٹری کیلئے بجلی سستی کر کے غربیوں پر بوجھ بڑھایا گیا۔
بلاول بھٹو نے کہا پیپلز پارٹی نے بزرگوں کی پنشن