Tag Archives: باہر


اسلام آباد ، پارلیمنٹ ہاؤس ، باہر ، فائرنگ ، شخص ، گرفتار

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فائر...

08 اگست, 2020 6:49 شام 6:49 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار ہو گیا۔ ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے پسٹل بھی برآمد کر لیا گیا ۔ایس پی سٹی عمر خان بھی موقع پر پہنچ گئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا فائرنگ کرنے والا شخص ختم نبوت کے نعرے لگا رہا تھا ۔ نامعلوم شخص نے آٹھ سے دس فائر کئے۔

تازہ ترین ویڈیوز