Tag Archives: باہر نہ نکلنے کی ہدایت


وزیر اعلیٰ سندھ ، شہریوں ، بارش ، باہر نہ نکلنے کی ہدایت ، کراچی ، 92 نیوز

وزیر اعلیٰ سندھ کی شہریوں کو بارش کے دورا...

08 اگست, 2020 8:34 شام 8:34 شام

کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہریوں کو بارش کے دوران باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ بارش کے دوران شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نہ نکلیں، جہاں موجود ہیں وہیں رہیں، سندھ حکومت لوگوں کیلئے کام کررہی ہے، ہر سڑک اور چوراہے پر تو کوئی حکومتی نمائندہ نظر نہیں آسکتا، این ڈی ایم اے اور پاک فوج سے رابطے میں ہوں۔ کراچی میں بارش، شہری جہاں ہیں وہیں رک جائیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 92 نیوز سے گفتگو کے دوران اپیل کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز