Tag Archives: باکس آفس ‏

فورڈ ورسز فراری کا باکس آفس پر راج ، ڈیڑھ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

لاس اینجلس ( 92 نیوز) دو آٹو جائنٹس کی مسابقت پر بنی فلم فورڈ ورسز فراری نے امریکی باکس آفس پر سب فلموں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا،محض تین روز میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ، چارلیز اینجلز دوسرے اور مڈوے تیسرے نمبر پر ہے۔ امریکی باکس آفس پر فورڈ ورسز فراری کا راج   ہے ، اوپننگ ویک میں ہی ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ۔15 نومبر کو ریلیز ہونیوالی فلم نے دس اعشاریہ نو ملین ڈالر کمالیے ۔ باکس آفس پر شرارتی جاسوس خواتین کی فلم چارلیز اینجلز کا دوسرا نمبر رہا،جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاؤن ٹاؤن ایبے باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز

ڈاؤن ٹاؤن ایبے کا باکس آفس پر راج برقرار

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ دن ۱۰:۱۴ دن

لاس اینجلس ( 92 نیوز) امریکی باکس آفس پرگزشتہ ہفتے ڈاؤن ٹاؤن ایبے  کا راج رہا، ڈاؤن ٹاؤن ایبے نے کمائی کے لحاظ سے باقی سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اوپننگ ویک میں 31ملین ڈالر کماکر امریکی باکس آفس پر گزشتہ ہفتے راج کرنیوالی فلم  ڈاؤن ٹاؤن ایبے  کی کہانی بیسیوں صدی کے ایک معروف انگلش خاندان کے گرد گھومتی ہے ،جنہیں کنگ جارج اور انکی ملکہ میری کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوتا ہے۔ ایڈ اسٹرانے بھی پہلے ہفتے 19 اعشاریہ دوملین ڈالر کمائے،فلم کی کہانی ناسا سے منسلک ایک خلانورد کے گرد گھومتی ہے،یہ کردار معروف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنگل راجہ کا راج باکس آفس لا س اینجلس ‏ ‏92 نیوز جنگل کا راجہ ‏ ڈزنی ‏ لائیو ایکشن فلم ‏ دی لائن کنگ ‏ امریکی باکس آفس ‏ بھیگی بلی ‏ بریڈ پِٹ ‏ لیونارڈ ڈی کیپریو ‏ ونس اپون اے ٹائم اِن ہالی وڈ ‏ سپر ہیرو ‏ سپائیڈر مین فار فروم ہوم ‏ ٹوائے اسٹوری

جنگل کے راجہ کا راج باکس آفس پر بھی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۹ شام ۱:۲۹ شام

لا س اینجلس ( 92 نیوز) جنگل کا راجہ باکس آفس کا بھی بادشاہ نکلا، ڈزنی کی لائیو ایکشن فلم  دی لائن کنگ دوسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر چھائی رہی  اور  مزید سات کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کمالیے ۔ جنگل کے شیر کے آگے سب بھیگی بلی بن گئے ، ڈزنی کے بینر تلے بننے والی فلم دی لائن کنگ کا سحر دوسرے ہفتے بھی برقرار  ہے ، فلم نے امریکی باکس آفس سے مزید سات کروڑ پچاس لاکھ بٹور لیے ، جس کے بعد اس کی مجموعی کمائی  چھیانوے کروڑ ڈالر ہوگئی  ہے ۔ بریڈ پِٹ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹوائے اسٹوری فور باکس آفس راج برقرار لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز ‏ ہالی ووڈ ‏ اینی میٹڈ فلم ‏ اینابل کمز ہوم ‏ یسٹرڈے

ٹوائے اسٹوری فور کا دوسرے ہفتے بھی باکس ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری فور  کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پرراج برقرار ہے ، اینابل کمز ہوم دوسری جبکہ یسٹرڈے تیسری پوزیشن حاصل کرپائی۔ ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری فورنے23 کروڑ 69 لاکھ ڈالرزسے زیادہ کماکرباکس آفس پر قبضہ برقراررکھاہواہے۔ باکس آفس کےچارٹ پردوسری پوزیشن کم ترین آمدنی کے ساتھ اینابل کمز ہوم کے حصے میں آئی ہے،یہ فلم مجموعی طورپرصرف5 ارب آٹھ کروڑروپے اپنےنام کرسکی ۔ باکس آفس چارٹ  پرتیسری نشست یسٹرڈےکونصیب ہوئی جومجموعی طور پردوارب ستترکروڑ روپے پاکستانی کما سکی۔

تازہ ترین ویڈیوز

ٹوائے سٹوری فور ‏ باکس آفس ‏ لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز اینی میٹڈ فلم ‏ وُڈی ‏ بز لائٹ ایئر ‏ فورکی ‏ چائلڈز پلے ‏ الٰہ دین مین ان بلیک انٹرنیشنل ‏

ٹوائے سٹوری فور باکس آفس پر چھا گئی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) نٹ کھٹ کھلونوں کی شرارتیں  لوگوں کو بھاگئیں ، کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’ ٹوائے سٹوری  فور  ‘‘ نے گیارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے امریکی باکس آفس پر  پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ وُڈی  ،بز لائٹ ایئر  ، فورکی اور دیگر کھلونوں نے  شائقین کے دل جیت لیے ۔ ڈزنی کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ  فلم  ٹوائے اسٹوری فور نے ریلیز  کے پہلے ہفتے میں گیارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر  کماکر امریکی باکس آفس پر قبضہ جمالیا۔ خوف اور دہشت سے بھرپور  فلم “چائلڈز پلے ” ایک کروڑ چالیس لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مین اِن بلیک انٹرنیشنل باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز کالی وردی والے جاسوس ‏ ہالی ووڈ ایکشن مووی ‏ سیکرٹ لائف آف پیٹس ٹو ‏ نیلے جنی ‏ جنی کا جادو ‏ ڈزنی ‏ اینی میٹڈ مووی ‏ الٰہ دین ‏

مین اِن بلیک انٹرنیشنل نے باکس آفس پر قب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) کالی وردی والے جاسوس آتے ہی چھاگئے، ہالی ووڈ ایکشن مووی مین اِن بلیک انٹرنیشنل  نے ریلیز ہوتے ہی امریکی باکس پر پہلی پوزیشن سنبھال لی، پالتو جانوروں کی خفیہ زندگی کی داستان دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سیریز مین ان بلیک کی نئی کڑی مین اِن بلیک انٹرنیشنل بھی شائقین کی توجہ سمیٹنے میں کامیاب رہی، فلم ریلیز کے تین روز میں دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ بڑی سکرین پر پالتو جانوروں کا دھماکا خیز ایکشن بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الٰہ دین باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز نیلا جِن ‏ اینیمیٹڈ مووی ‏ سپر سنائپر ‏ سُپر ہیروز ‏ ‏ جان وِک چیپٹر تھری ‏ پیرابیلم ‏ ایونجرز اینڈ گیم

الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) نیلا جِن آیا اور چھا گیا، اینی میٹڈ مووی الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، سپر سنائپر اور سُپر ہیروز کا زور ٹوٹنے لگا، جان وِک چیپٹر تھری پیرابیلم دوسرے اور ایونجرز اینڈ گیم تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ چھوٹی گلیوں کے چھوٹے چور نے نیلے جنی کی مدد سے باکس آفس کی پہلی سیٹ چرالی۔ ڈزنی کی اینی میٹڈ مووی الٰہ دین صرف تین روز میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کماکر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ نیلے جن کے آگے ماہر نشانے باز کا زور بھی ٹوٹنے لگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے باکس آفس پ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام ۵:۰۶ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) ماہر نشانے باز آتے ہی چھا گیا ، ایکشن سیریز جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے صرف تین روز میں باکس آفس پر قبضہ کرلیا، مووی اب تک پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا بزنس کرچکی ہے۔ مارول کے سپرہیروز کا جادو بھی برقرار ہے، ایونجرز اینڈ گیم نے امریکا میں 77کروڑ ڈالر کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ شہرہ آفاق فلم اواتار کے پاس تھا جس کے دو ارب 87 کروڑ ڈالر کے عالمی ریکارڈ کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ ویڈیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایونجرز اینڈ گیم دوارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرنیوالی دوسری فلم بن گئی ‏

ایونجرز اینڈ گیم سب سے زیادہ بزنس کرنیوال...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

لاس اینجلس ( 92 نیوز) سپر ہیرو فلم ایونجرز اینڈ گیم  کی باکس آفس پر حکمرانی برقرار ہے ، محض 11 دنوں میں دو  ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کرکے  سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری فلم بن گئی۔ مارویل  اور ڈزنی اسٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی  فلم ایونجرز اینڈ گیم  نے  کمائی کے سارے پیمانے توڑ دئیے ۔ سپر ہیرو فلم نے صرف گیارہ دنوں میں دو ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا، اس کیساتھ اُس نے کمائی کی دوڑ میں شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کو  تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے ۔ ٹائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز