Tag Archives: باکسنگ رنگ

باکسر عامر خان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز باکسنگ رنگ

باکسر عامر خان 33 برس کے ہو گئے

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) باکسنگ رنگ میں  اپنے تابڑ توڑ مکوں سے بڑے بڑے حریفوں کے چھکے چھڑا دینے کیلئے مشہور پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان 33برس کے ہوگئے ، عامر خان نے 39میں سے 34مقابلے جیت رکھے ہیں ، باکسنگ کیساتھ ساتھ عامر خان ہمیشہ پاکستان کی فلاح وبہبود کیلئے بھی سرگرم رہتے ہیں۔ باکسر  عامر خان نے 11سال کی عمر میں باکسنگ کا آغاز کیا،اسکول دور میں کئی ٹائٹل اپنے نام کیے ، عامر خان 17برس کی عمر میں  سمر اولمپکس 2004میں سلور میڈل جیت کر دنیا کی نظروں میں آئے، 2005میں انہوں نے پروفیشنل لائٹ ویٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

باکسنگ رنگ باکسر جان کی بازی نیو یارک ‏ ‏92 نیوز

باکسنگ رنگ میں ایک اور باکسر جان کی بازی ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ شام ۱۲:۰۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز ) باکسنگ رنگ میں ایک اور باکسر جان کی بازی ہا رگیا ، 27 سالہ امریکی باکسر پیٹرک ڈے چار دن موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ امریکی باکسر پیٹرک ڈے اپنے ہم وطن باکسر چارلس کونول سے فائٹ کے دوران سر کی انجری کا شکار ہو گئے ،  زخمی باکسر کو  اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ پہلے کومہ میں چلے گئے اور چار دن کے بعد زندگی کی بازی ہا رگئے ۔ امریکی باکسر پیٹرک ڈے نے اپنے کیرئیر میں 22 فائٹ  لڑیں17میں کامیابی سمیٹی، چار میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز