
باکسر محمد وسیم نے دسویں پروفیشنل فائٹ جی...
دبئی (92 نیوز) مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ باکسر نے کیرئیر کی دسویں پروفیشنل فائٹ اپنے نام کرلی ۔ دبئی میں ایم ٹی گلوبل فائٹ کے دوران محمد وسیم کا سامنا تین بار کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ عالمی چیمپئن میکسیکن باکسر گیگان لوپیز سے تھا تاہم محمد وسیم پوری فائٹ کے دوران اپنے حریف پر حاوی رہے۔ محمد وسیم نے آٹھویں راؤنڈ میں مخالف باکسر کو چاروں شانے چت کر دیا جس پر ریفری نے انہیں فاتح قرار دیدیا۔ ورلڈ چیمپئن کو شکست دینے پر … Read More