Tag Archives: باپ ‏

باپ ‏ نانی ‏ تنور ‏ اوکاڑہ ‏ ‏92 نیوز شیر گڑھ

باپ سے ملنے کی ضد پر نانی نے بچی تنور میں پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

اوکاڑہ ( 92 نیوز) اوکاڑہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں باپ سے ملنے کی ضد کرنے پر نانی نے بچی تنور میں پھینک دی ۔ پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے علاقہ شیر گڑھ  کے رہائشی فضل عباس کا  اپنی بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا جس کے باعث بچی اور اس کی ماں  نانی کے گھر مقیم تھے ۔ آج بچی نے جب اپنے باپ سے ملنے کی ضد کی تو نانی نے غصے میں آکر معصوم جان کو جلتے تنور میں پھینک  دیا ، بچی کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ نے بچی کو تنور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس تحائف جرم قرار اسلام آباد ‏92 نیوز نانا ‏ نانی دادا ‏ دادی ماں باپ بیوی بہن بیٹی ‏ بیٹے ‏ قیمتی تحائف ‏ انکم ٹیکس ‏ لین دین ‏ قابل ٹیکس آمدن ‏

ٹیکس بچانے کیلئے خونی رشتوں کے علاوہ تحائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) ٹیکس بچانے کیلئے  خونی رشتوں کے علاوہ تحائف دینا جرم قرار دیدیا گیا ۔ نانا اور نانی، دادا اور دادی، ماں، باپ،  بیوی، بہن، بیٹی اور بیٹے سے موصول ہونے والے قیمتی تحائف انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے، کیش کی صورت میں لین دین  کو قابل ٹیکس آمدن شمار کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ انتہائی قریبی رشتہ داروں کے علاوہ  ٹیکس بچانے  کیلئے تحفہ دینا جرم قرار دیدیا گیا، ایف بی آر نے وضاحتی سرکلر جاری کردیا۔ ایف بی آر کے وضاحتی بیان کے مطابق  نانا ، نانی، دادا ، دادی، ماں، باپ،  بیوی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیالکوٹ سنگدل باپ گھریلو جھگڑے بچوں زہریلا مشروب

سیالکوٹ میں سنگدل باپ نے گھریلو جھگڑے پر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

 سیالکوٹ (92 نیوز) سیالکوٹ میں سنگدل باپ نے گھریلو جھگڑے پر پانچ بچوں کو زہریلا مشروب پلا دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق رحمت آباد میں جاوید نامی ملزم کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا  جس نے مشروب میں  زہریلی گولیاں ملا کر دو بیٹوں اور تین بیٹیوں کو پلادیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بچوں کی حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا ۔ متاثرہ بچوں میں پندرہ سالہ عمر،چودہ سالہ کائنات، بارہ سالہ مناحل، دس سالہ حمزہ اور دس سالہ علیزہ شامل ہیں۔ بچوں کو زہر پلانے والے سنگدل باپ کو تھانہ صدر پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز