Tag Archives: بانی ایم کیو ایم


Fawad CH

فواد چودھری کا برطانوی حکومت سے نوازشریف ...

07 جولائی, 2020 12:54 شام 12:54 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے برطانوی حکومت سے نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کیلے حوالے کرے، یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں اور ان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔ — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 6, 2020 فواد چودھری نے ٹویٹ میں لکھا کہ نواز شریف اور الطاف حسین پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں اور ان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز