Tag Archives: بالی ووڈ


بالی ووڈ ‏ کرک ڈگلس ‏ لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز

بالی ووڈ اداکار کرک ڈگلس 103 سال کی عمر میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) 6 دہائیوں تک ہالی ووڈ کا حصہ رہنے والے مشہور اداکار کرک ڈگلس 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، وہ آسکر ایوارڈ یافتہ اسٹار مائیکل ڈگلس کے والد تھے۔ ان کے ساحبزادے مائیکل ڈگس نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ  ’’بہت ہی دکھ کے ساتھ میں اور میرے بھائی کرک ڈگلس کے انتقال کا اعلان کر رہے ہیں، کہ کرک ڈگلس  ہمیں چھوڑ کر اس دنیا سے چلے گئے‘‘۔ کرک ڈگلس نے اپنے کیرئیر میں 90 سے زائد ہالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے  جن میں 1949 کی چیمپئن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز