
کشمیر کیلئے ہرچیلنج پر پورا اتریں گے اور ...
لائن آف کنٹرول (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور عید کی نماز اگلے مورچوں پر باغ سیکٹر میں جوانوں کیساتھ ادا کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کے دوران کہا کہ حکومت نے کشمیر کے معاملے پر کثیرالجہتی کاوشیں کی ہیں۔ بھارت دنیا کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہٹا کر ایل او سی اور پاکستان پر مرکوز کرانا چاہتا ہے آرمی چیف نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے اتنا ہی پرعزم ہیں جتنی امن کی خواہش۔ آرمی چیف جنرل قمر … Read More