Tag Archives: بارہ سال


سانحہ ، کارساز ، کراچی ، بارہ سال ، بیت ، کارکنان ، شہید ، تحقیقات

سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے

10 اکتوبر, 2019 11:11 دن 11:11 دن

کراچی (92 نیوز) سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے۔ دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 177 کارکنان اور ہمدرد شہید ہوئے۔ 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو 8 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد کراچی پہنچیں۔ ایئر پورٹ سے قافلہ بلاول ہاوس کی جانب رواں  تھا کہ رات 12 بج  کر 52 منٹ کی منحوس گھڑی آ گئی۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 دھماکوں میں 20 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 177 جانثاران بے نظیر شہید اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔ بے نظیر بھٹو نے واقعے میں القاعدہ ، لال مسجد کے عسکریت پسندوں اور جنداللہ کو سانحہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز