Tag Archives: بارودی

پاک افغان ، سرحدی ، علاقے ، بارودی ، سرنگ ، دھماکا ، میجر عدیل شاہد ، شہید ، سپاہی ، فراز حسین

پاک افغان سرحدپر بارودی سرنگ کا دھماکا، م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۷ شام ۳:۴۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) قوم کے دو بہادر سپوت پاک وطن کی مٹی پر قربان ہوگئے، پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل شاہ اور سپاہی فراز حسین جام شہادت نوش کرگئے۔ عظیم وطن کے عظیم بیٹے، وطن کے رکھوالوں نے اپنے خون سے دھرتی ماں کی لاج رکھ لی، پاک افغان سرحد پر مہمند ڈسٹرکٹ میں ریموٹ کنٹرول باردودی سرنگ دھماکےمیں پاک فوج کے میجرعدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین شہید ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے کام کی نگرانی کررہے تھے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلسٹر بم انسانوں تباہ کن ہتھیار بارودی سرنگوں

کلسٹر بم انسانوں کے خلاف تباہ کن ہتھیار، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) کلسٹر بم انسانوں کے خلاف تباہ کن ہتھیار ہیں۔ یہ بارودی سرنگوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی اور قتل انسانی کی وجہ بننے والا کلسٹر بم دوسری جنگ عظیم کے دوران انسانیت کو شرما دینے والی تباہی کا باعث بن چکا ہے جب امریکا اور اسکےاتحادیوں نے بڑے اور چھوٹے ہزاروں بم برسا کر فوجی اور سول اہداف کو نشانہ بنایا۔ کلسٹر بموں کے خوفناک ہونے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اسے صرف شدید جنگ کی حالت میں استعمال کیا گیا ہے۔ ویتنام،افغانستان، عراق، شام، یمن،سوڈان،  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز