Tag Archives: بارشیں

بارشیں نشیبی علاقے زیر آب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بادل ‏ تیز بارش

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں ، نشیبی علاق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں بادل کھل کر برسے ہیں ، راولپنڈی  میں تیز بارش کے باعث ایک ہی خاندان کے دس افراد بہہ گئے  جن میں سے تین جاں بحق ہو گئے جب کہ سات کو بچالیا گیا ،بارش کے باعث ندی نالوں میں بھی طغیانی ہے۔ مون سون سیزن عروج پر  پہنچ گیا ، ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے بادل کھل کر برسے، مورگاہ جبار کالونی میں   ایک ہی خاندان کے 10افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تھرپارکر

تھرپارکر میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

تھرپارکر (92 نیوز) تھرپارکر میں گزشتہ سال سےبارشیں نہ ہونےسےخشک سالی کےڈیرے ہیں ۔ تھر باسی  بے یارومددگار مشکل حالات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔ صحرائے تھر پارکر ریگستان اور بیابان ہے  جہاں لوگوں کی زندگی کا گزر بسر بارشوں پر ہے، یہاں کے باسیوں کو سرکاری سطح پر کوئی روز گار مہیا نہیں جاتا،جس کے باعث علاے کے لوگ بےروز گار اور بے یارو مدد گار مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ صحرائے تھر میں بارش نہ ہونے سے خشک سالی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں،جس سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بھوک اور پیاس کا شکار ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ دن ۹:۵۸ دن

لاہور (92 نیوز) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ،بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی ہی سفیدی ہو گئی جب کہ  موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ ملک بھر میں بادلوں کے ڈیرے ہیں ، بالائی علاقوں میں بارشوں  اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، میدانی علاقوں میں بارشوں کے بعد جاڑے کی شدت بڑھ گئی۔ لاہور شہر میں صبح سے بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ ٹھنڈی ہوائیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے پھر بارشیں ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ دن ۱۰:۳۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سردی ابھی جانے والی نہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں پھر سے بارشیں ہوں گی ۔بارشوں کا نیا سلسلہ جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کا راج برقرار  ہے ، موسم کا حال بتانے والوں نے کل سے ملک بھر میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے ۔ منگل سے شروع ہونے والا بارشوں کا نیا سلسلہ جمعہ تک جاری رہ سکتا ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشیں ہوں گی۔ بادلوں کی گرج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مغربی ہواؤں کا سلسلہ

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ، م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ دن ۱۰:۳۴ دن

اسلام آباد (92 نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ  پاکستان میں داخل ہونے سے  ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی ۔ لاہور،ملتان ، کراچی  سمیت کئی شہروں میں بادلوں کا بسیرا  ہے ، محکمہ موسمیات نے مری،سوات،گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں  برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔سکردو میں شدید سردی کا بیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت منفی  22تک گرگیا۔ کوئٹہ،ڈی آئی خان اور بھکر میں رم جھم برسی جب کہ لاہور میں گہرے بادلوں کا راج ہے اور کچھ علاقوں میں ہلکی بوندا باندی نے سردی کی شدت کو بڑھا دیا۔ آج  راولپنڈی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز