Tag Archives: بارشوں نے تباہی مچادی

امریکی ریاست اوکلوہوما بارشوں نے تباہی مچادی افغانستان ‏92 نیوز چینی دارالحکومت ‏ بیجنگ ‏ طوفان و بادو باراں ‏ سو سے زائد پروازیں منسوخ ‏ شہر ایل رینو ‏ دو منزلہ مکان تباہ ‏ دو افراد ہلاک ‏ دارالحکومت کابل ‏ سیلابی صورتحال ‏ چوبیس افراد ہلاک ‏ موسم کی ییلو وارننگ

امریکی ریاست اوکلوہوما میں ہوائی بگولوں،...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

اوکلو ہوما ( 92 نیوز)  امریکی ریاست اوکلوہوما میں ہوائی بگولوں اور افغانستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی، چینی دارالحکومت بیجنگ میں طوفان و بادو باراں کے باعث سو سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ امریکی ریاست اوکلوہوما  میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی ، سب سے زیادہ متاثر شہر ایل رینو ہوا ہے جہاں دو منزلہ مکان تباہ ہونے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ افغانستان میں ہونے والی موسلادھار بارشوں نے بھی تباہی مچا رکھی ہے ،  دارالحکومت کابل سمیت چھ صوبوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز