Tag Archives: بارا کوڈا کے سی فیز


دسویں ، بین الاقوامی ، میرین آئل اسپل مشق ، بارا کوڈا کے سی فیز ، انعقاد

دسویں بین الاقوامی میرین آئل اسپل مشق بار...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ شام ۱۰:۴۲ شام

کراچی (92 نیوز) دسویں بین الاقوامی مشق بارا کوڈا کا سی فیز آج کراچی کے قریب بحر ہند میں منعقد کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی رئیر ایڈمرل ذکاء الرحمان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ مہمان خصوصی نے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز پی ایم ایس ایس کشمیر سے سمندر میں کی جانے والی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور پاک فضائیہ کے ساتھ ساتھ دیگر تمام ملکی اسٹیک ہولڈرز کے سطح آب اور فضائی اثاثے بھی مشق بارا کوڈا کے سی فیز میں شریک تھے۔ مشق کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز