Tag Archives: بادل ‏

پاکستان ،آسٹریلیا ،فیلڈنگ ، پانچویں ون ڈے ، کینگروز

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

دبئی (92 نیوز) پاک آسٹریلیا سیریز کے پانچواں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔  پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ محمد حسنین کی جگہ محمد عباس ٹیم میں شامل کیئے گئے ہیں۔ پانچویں ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں۔ شعیب ملک انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہیں۔  پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کے پاس عزت بچانے کا آخری موقع ہے ، پاکستان اور آسٹریلیا پانچویں ون ڈے میں آج آمنے سامنے ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۰ شام ۱:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مری میں بھی موسم ابر آلود ہے جب کہ  سوات، کالام، مالم جبہ، دیربالا اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ سمیت مختلف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز