Tag Archives: بادلوں کے ڈیرے ‏


karachi weather

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، سمندری ہوائیں ...

07 جولائی, 2020 10:38 دن 10:38 دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں آج بھی بادلوں کے ڈیرےہیں، سورج بادلوں کے پیچھے چھپا ہوا ہے ، لیکن سمندری ہوائیں تھم تھم  کر چل رہی  ہے جس کی وجہ سےحبس کی صورتحال ہے،محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ کہیں کہیں بونداباندی ہوسکتی ہے۔ کراچی میں بادل چھائے ہوئے ہیں ، کہیں کالے بادل دیکھائی دےرہےہیں تو کہیں سفید ، سورج بادلوں کےپیچھے آرام کررہاے ، جس کی وجہ سےشہر میں گرمی کی شدت میں کمی  آئی ہے۔ تاہم سمندری ہوائیں بہت کم چل رہی ہیں جس کی وجہ سےحبس کی صورتحال ہے ، محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ شہر کےکہیں کہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز