Tag Archives: بادشاہی مسجد

صدر نے فیصل مسجد، وزیراعظم نے بنی گالہ می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  نماز عید اسلام آباد کی فیصل مسجد  جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے  نماز عید بنی گالہ میں ادا کی ۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیصل مسجد اور وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں نماز عید ادا کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک ساتھ مظفر آباد میں نماز عید ادا کی۔ سیاسی قائدین نے عید کے موقع پر کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا اور ایک ساتھ ایک آواز کے ساتھ نہ صرف کشمیریوں بھائیوں کو ساتھ نبھانے آعادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو دو روزہ دورے پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ افغان صدر 27 جون کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے اور وزیراعظم عمران خان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ اشرف غنی 28 جون کو لاہور بھی جائیں گے  بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

کل پہلا روزہ ، آج تراویح کے لاکھوں چھوٹے بڑے اجتماعات ہونگے

کل پہلا روزہ ، آج تراویح کے لاکھوں چھوٹے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) کل پہلا روزہ ہے ، ملک بھر میں آج سے  تراویح  کے لاکھوں  چھوٹے بڑے اجتماعات ہونگے ،کلام الہٰی کی تلاوت کی جائے گی اور  ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ کل پہلا روزہ ہے مگر ماہ رمضان کی برکتیں  آج سے شروع ہوجائیں گی ، ملک بھر  میں  آج پہلی تراویح کا اہتمام کیاجائےگا  اور لاکھوں  تراویح کے چھوٹے بڑے ہزاروں اجتماع ہوں گے ۔ کہیں دس روزہ توکہیں پندرہ روزہ تروایح کا اہتمام کیاجائے گا جبکہ بیشتر مقامات پر پورا رمضان تراویح پڑھائی جائے گی۔ چاند نظر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز