Tag Archives: بات چیت

ایران ، سعودیہ ، بات چیت ، اسلام آباد ، فورم ، حاضر ، عمران خان

ایران اور سعودیہ میں بات چیت کیلئے اسلام ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

 تہران (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا خطے میں نیا تنازع دنیا کیلئے تباہ کن ہوگا۔ ایران اور سعودیہ میں بات چیت کیلئے اسلام آباد کا فورم حاضر ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کی اہم ملاقات ہوئی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا یہ میری ایرانی صدر کے ساتھ تیسری ملاقات ہے۔ ہمارے ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں۔ 1965میں ایران نے جس طرح ساتھ دیا وہ آجتک یاد ہے۔ کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے مشکور ہیں۔ عمران خان بولے افغانستان ابھی تک مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ ہم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، عمران خان ، چینی ، ہم منصب ، ملاقات، مقبوضہ کشمیر، صورتحال ، بات چیت

وزیر اعظم عمران خان کی چینی ہم منصب سے ملا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۵ شام ۷:۳۵ شام

 بیجنگ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی چینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں حمایت پر چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔ عمران خان نے کہا سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان اور علاقائی ترقیاتی کیلیے سی پیک منصوبوں کا اہم کردار ہے۔ ادھر چینی وزیراعظم نے گوادر میں سی پیک منصوبوں کیلیے فاسٹ ٹریک اقدامات کو سہراہا ۔ چینی وزیراعظم نے پاکستان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، عمران خان ، چینی وزیر خارجہ ، ملاقات، اہم ، معاملات ، بات چیت

وزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مزید فروغ سمیت اہم معاملات پر بات چیت کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے وفد میں چینی نائب وزیر خارجہ ، سفیر اور دیگر حکام شامل تھے۔ ملاقات کے دوران پاک چین اکنامک کوریڈور، گوادر بندرگاہ سمیت دیگر معاملات زیر غور ائے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور خطے میں کشیدگی سے متعلق مودی حکومت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتخابی ضابطہ اخلاق وزیراعظم الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکسر نظر انداز کیا گیا ۔ گرین ایریاز میں کمی کے باعث ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات میں مزید اضافہ ہوا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی ذوالفقارعباس بخاری، ممبر قومی اسمبلی اسد عمر، چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی سمیت اعلی حکام کی شرکت ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکسر نظر انداز کیا گیا۔ مسائل نظرانداز کرنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کھیل

کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنیکاخ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہونے لگا۔ پاکستانی شوٹرز کو ویزہ نہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ایکشن لیتے ہوئے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کر دی۔ آئی اوسی ایگزیکٹو بورڈنے بین الاقوامی فیڈریشنزسے بھی بھارت کوایونٹس کی میزبانی نہ دینے کا کہہ دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز