Tag Archives: بابوسر ٹاپ

مانسہرہ ، بابوسر ٹاپ ، برفباری ، ٹریفک ، مسافروں ، سفر ، اپیل

بابوسر ٹاپ پر فباری، روڈ عارضی طور پر ٹری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

مانسہرہ (92 نیوز) بابوسر ٹاپ پر فباری سے روڈ عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ مسافروں سے  12 گھنٹے تک سفر نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ مانسہرہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے ناران اور بابوسر ٹاپ جانے والے راستوں پر برفباری شروع ہو گئی ہے ۔ ناران اور بابوسرٹاپ جانے والے درجنوں سیاح جگہ جگہ پھنس گئے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے مگر ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی جاسکی ۔ موسم سرد ہونے کے باوجود سیاحوں کی بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلگت ، بابوسر ٹاپ ، قریب ، بس ، الٹ ، چھبیس ، افراد ، جاں بحق ، زخمی

بابوسر ٹاپ کے قریب بس الٹ گئی ، چھبیس افرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ دن ۱۰:۱۲ دن

گلگت (92 نیوز) گلگت میں بابوسر ٹاپ کے قریب تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر چٹان سے جا ٹکرائی ۔ حادثے میں چھبیس افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے ۔ گلگت بابو سرٹاپ کےقریب  چٹان موت کا سامان بن گئی ۔ تیز رفتار مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر چٹان سے جا ٹکرائی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ کے مطابق  افسوسناک حادثے میں26 مسافر جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ بدقسمت بس سکردو سے راولپنڈی جارہی تھی جس میں ارتیس مسافر سوار تھے۔ حادثے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز