Tag Archives: بابر بن عطا ‏

وزیراعظم ، معاون برائے انسداد پولیو م بابر بن عطا ، استعفیٰ

وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو باب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔ بابر بن عطا نے کہا کہ پاکستان پولیو پروگرام کو قلیل عرصے میں بہترین نتائج کا حامل پروگرام بنایا ۔ رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان کے پہلے ’ پرسیپشن مینیجمنٹ انیشیٹیو ‘ کا آغاز کیا جائے گیا جس کے اثرات ’ گیم چینجر ‘ ثابت ہوں گے۔ بہت جلد 24 گھنٹے کام کرنے والے کال سینٹر کا بھی افتتاح کر دیا جائے گا جہاں لوگوں کے پولیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انسداد پولیو مہم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز فوکل پرسن ‏ بابر بن عطا ‏

انسداد پولیو مہم ملک بھر میں شروع کر دی گئ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۲۱ شام ۱:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی ،فوکل پرسن بابر بن عطا کے مطابق ایک کروڑ پچیس لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے،ادھر بنوں میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ،،جانی خیل کے رہائشی 17 ماہ کے بچے میں  وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم  کے دوران شہر شہر ،نگر نگر بچوں کو قطرے پلائے جارہے ہیں۔ فوکل پرسن بابر بن عطا  کہتے ہیں  ایک کروڑ پچیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،والدین جھوٹے پراپیگنڈے سے انکار کریں  اورپانچ  سال تک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز