Tag Archives: بابری مسجد


بابری مسجد ، شہادت ، ستائیس برس

بابری مسجد کی شہادت کو ستائیس برس ہو گئے

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۴ شام ۱:۱۴ شام

 نئی دہلی (92 نیوز) بابری مسجد کی شہادت کو ستائیس برس ہو گئے مگر انصاف ابھی بھی نہیں مل سکا۔ ایودھیا میں چھ دسمبر انیس سو بانوے کو ہندو غنڈوں نے سولہویں صدی کی تاریخی عبادت گاہ کو شہید کردیا تھا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے نے مسلمانوں کے زخموں کو پھر سے تازہ کر ڈالا۔ بابری مسجد کی شہادت کے دن کو آج انتہاء پسند ہندو ’شوریا دیواس‘ کے جشن کے طور پر منا رہے ہیں۔ وشوا ہندو پریشد کی جانب سے لوگوں کو غروب آفتاب کے بعد گھروں میں لیمپ روشن کرنے کا کہا گیا ہے۔ دوسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز