Tag Archives: بابراعظم

آسٹریلیا کےخلاف ،اچھا کھیلنے کی کوشش ، بابراعظم، میڈیا سے گفتگو، لاہور، 92 نیوز

آسٹریلیا کےخلاف اچھا کھیلنے کی کوشش کرین...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکا کیخلاف سیریز سے بہت کچھ سیکھا ہے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کہتے ہیں آسٹریلیا کیخلاف اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی قائد کا کہنا ہے کہ 2010 اور2012 میں انڈر 19 ورلڈ کپ کھیلا، انڈر 19 ورلڈ کپ اور ڈومیسٹک کرکٹ میں کپتانی کر چکا ہوں، سری لنکا کی سی ٹیم نہیں قومی اور ینگ ٹیم تھی۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں مثبت کرکٹ کھیلنی ہے، مجھے خود اور اپنی بیٹنگ پر اعتماد ہے، گیم ہے اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے، ہر میچ میں کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ لندن ‏ ‏92 نیوز انگلینڈ کرکٹ بورڈ ‏ پاکستانی کھلاڑی ‏ فاسٹ باؤلر ‏ محمد عامر ‏ شاہین شاہ آفریدی ‏ بابراعظم

دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

لندن ( 92 نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ  ہو گئی ،  ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی بھی ان ایکشن ہوں گے۔فاسٹ باؤلر محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی ٹورنامنٹ کا حصہ بن گئے، اگلے سال پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کی وجہ سے پاکستانی بلے باز بابراعظم کو کسی ٹیم نے نہیں خریدا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈکے نئے دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ میں بڑے بڑے  اسٹارز جگمگانے کے لیے تیار ہیں ، ساتھ ہی کئی بڑے اسٹارز کو کوئی خریدار نہ مل سکا۔ پاکستان کے  فاسٹ باؤلر محمد عامر اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نائپ کپتانی، کوئی پریشر نہیں، بابراعظم، میڈیا سے گفتگو، کراچی، 92 نیوز

نائپ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں، بابراعظم

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ دن ۲:۳۹ دن

کراچی (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے کہا کہ نائپ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں، محمد یوسف اور سعید انور کی سنچریوں کا ریکارڈ توڑ کر فخر محسوس کروں گا۔ مڈل آرڈربیٹسمین نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاﺅنٹی کرکٹ سے بیٹنگ میں نکھار آیا ہے، ہوم کنڈیشن میں پرفارم کرنے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے، ہوم کنڈیشن میں کھیل کر ہمیشہ انجوائے کرتا ہوں۔ بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ میں مزید بہتری لا نے کے لئے محنت کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈکپ غلطیاں بابراعظم امام الحق پریس کانفرنس

ورلڈکپ میں غلطیاں ہوئیں مگر بہت کچھ سیکھا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستانی بیٹسمین ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئے۔ بابراعظم اور امام الحق نے کہا ورلڈکپ میں اچھا کھیل پیش کیا ، غلطیاں ہوئیں مگر بہت کچھ سیکھا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اوپنر امام الحق نے کہا کہ ہم نے ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کوچاروں شانے چت کیا۔ ہماری ٹیم آئی پر آئے تو کسی کو بھی ہرا سکتی ہے۔ اس موقع پر ورلڈرینکنگ میں تیسرے نمبر کے بیٹسمین بابراعظم نے کہا انڈیا سے ہار جائیں تو ہماری شامت آجاتی ہے۔ انہوں نے ٹیم کی کپتانی کے معاملے پر کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوجوان بلے باز بابراعظم ورلڈ کپ ورلڈکلاس پرفارمنس

نوجوان بلے باز بابراعظم نے جاوید میانداد ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ دن ۸:۳۸ دن

 لندن (92 نیوز) نوجوان بلے باز بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ورلڈکلاس پرفارمنس دکھائی۔ سابق کپتان جاوید میانداد کا 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ورلڈ کپ میں بابر اعظم ایک بڑے بلے باز کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل کر جانے والے نوجوان بلے باز بابر اعظم جاوید میانداد سے اعزاز چھین کر ایک ورلڈکپ  میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ نوجوان بلے باز نے جاری میگا ایونٹ میں 8 اننگز کھیل کر 474 رنز بنائے جس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل 4

پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا ، دو دن آرام کے بعد شارجہ کے میدان میں میلہ سجے  گا، شارجہ میں آج کھیلے جانے والے واحد میچ میں پہلے مرحلے کی ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل فور کا میلہ شارجہ پہنچ گیا، شارجہ کے تاریخی گراؤنڈ میں خوب شوروغل ہوگا ۔ پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے میں 24 فروری تک میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فور میں  اب تک عمر اکمل 129 رنز کیساتھ بلے بازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ون ڈے سیریز ، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر ب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 پورٹ الزبتھ (92 نیوز) ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد قومی ٹیم کا ایک اور امتحان ہے۔ شاہینوں اور پروٹیز میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پاکستان ٹیسٹ سیریز کا بدلہ چکانے کے لیے پرعزم ہے۔ ون ڈے سیریز میں پاکستان کو نوجوان کھلاڑیوں کے جذبے کے ساتھ ساتھ سینئر کھلاڑیوں کا تجربہ بھی میسر ہو گا۔ اوپنگ میں سرفراز الیون کو امام الحق، فخرزمان کےساتھ ساتھ پروفیسر کی مدد بھی حاصل ہو گی۔ مڈل آرڈر میں بابراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز