Tag Archives: بابا گورو نانک ‏

بابا گورو نانک کے جنم دن کے موقع پر یادگار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۳ شام ۱:۰۳ شام

کراچی ( 92 نیوز)وفاقی حکومت نے کرتار پور راہدری کھولنے کے بعد دنیا بھر کی سکھ برادری کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے ، اسی طرح  اسٹیٹ بینک نے بابا گورو نانک کے جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کرکے دنیا کو محبت اور بھائی چارے کا مثبت پیغام دیا۔ وفاقی حکومت کے بعد اسٹیٹ بینک کے بھی بڑے فیصلے نے  سکھ برادری کے دل جیت لیے  ، سکھ مذہب کے بانی بابا گورو ناناک کے 550 ویں جنم دن کو مزید یادگار بنانے کیلئے یادگاری سکہ جاری کردیا ۔ سکھ برادری سے اظہار محبت کیلئے جاری کیے گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتارپور ، باباگورو نانک ، 550 ویں ، جنم دن ، تقریبات ، تیاریاں ، مکمل

بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاس واں جنم دن،...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 لاہور (92 نیوز) بابا گورو نانک کے پانچ سو پچاس وایں جنم دن پر آج کرتار پور میں راہداری کا افتتاح ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان پروقار تقریب میں بھارتی بارڈر سے سکھوں کے مقدس مقام تک کوریڈور کا افتتاح کریں گے۔ تقریب میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری گورودوارہ دربار صاحب میں موجود ہیں۔ نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے آج کرتارپورراہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت ملنے سے آگاہ کیا۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور دربار صاحب کی افتتاحی تقریب میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابا گورو نانک ‏ سالگرہ ‏ فیصل آباد نیزہ بازی ‏92 نیوز ‏ سکھ مذہب ‏

بابا گورو نانک کی سالگرہ ،فیصل آباد میں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

فیصل آباد (92 نیوز )سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک دیو جی کی 550 ویں سالگرہ کے سلسلے میں فیصل آباد نے میزبانی کا وکھرا اسٹائل اپنایا ، نیزہ بازی کا میدان سجا کر سکھ یاتریوں کو جی آیاں نوں کہا گیا۔ بابا گورو نانک  دیو جی کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد شروع ہو چکی ہے ، سکھ جتھوں کو ویلکم  کہنے کے لیے فیصل آباد کیبل ایسوسی ایشن نے زرعی یونیورسٹی میں نیزہ بازی کا میدان سجایا۔ نو نومبر کو بابا گورونانک کے جنم دن پر سکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز