Tag Archives: بابائے قوم ‏

گورنر ‏ وزیر اعلیٰ سندھ ‏ مزار قائد ‏ فاتحہ خوانی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز بابائے قوم ‏ قائد اعظم محمد علی جناح

گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۵ شام ۱:۱۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی منائی جارہی ہے ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے قائداعظم کے مزار پر حاضری دی  اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے خدمات پر دنیا کے عظیم رہنماء کو خراج عقیدت پیش کیا بانی پاکستان محمد علی جناح کی 71 ویں برسی  کے موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل، اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مزار پر حاضری دی ، دونوں رہمناؤں نے قائد اعظم کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر عمران اسماعیل نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائد اعظم ‏ یوم وفات ‏ ویب ڈیسک ‏ بانی پاکستان بابائے قوم

قائد اعظم ؒ کا 71 واں یوم وفات آج منایا جا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ دن ۱۰:۱۳ دن

کراچی ( ویب ڈیسک ) بانی پاکستان و بابائے قوم  قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 71 واں یوم وفات آج  عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔  مزار قائدؒ پر  مسلح افواج  کے جوان وافسران ،  سیاسی رہنما اور عام عوام حاضری دیں گے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح 11ستمبر 1948 کو  پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے  ایک سال اور  ایک ماہ بعد وفات پا گئے تھے ، انہیں  ان کے آبائی شہر کراچی میں  سپرد خاک کیا گیا ، قوم آج ان کا 71 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منارہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائد اعظم ‏ کراچی ‏ ویب ڈیسک ‏ بانی پاکستان ‏ بابائے قوم ‏ محمد علی جناح ‏

قائد اعظم ؒ کا 71 واں یوم وفات کل منایا جائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۸ شام ۵:۴۸ شام

کراچی ( ویب ڈیسک ) بانی پاکستان و بابائے قوم  قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 71 واں یوم وفات کل 11 ستمبر بدھ کو منایا جائے گا جب کہ مزار قائد پر  مسلح افواج  کے جوان وافسران ،  سیاسی رہنما اور عام عوام حاضری دیں گے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح 11ستمبر 1948 کو  پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے  ایک سال اور  ایک ماہ بعد وفات پا گئے تھے ، انہیں  ان کے آبائی شہر کراچی میں  سپرد خاک کیا گیا ، قوم کل ان کا 71 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز