Tag Archives: بائیکرز

موٹرسائیکل ریسنگ ‏ ‏4نوجوان جاں بحق کراچی ‏ ‏92 نیوز موٹرسائیکل ‏ شوق اور جنون ‏ گزشتہ رات ‏ ڈیفنس ‏ بائیکرز ‏ سمیع شاہزیب معیز ‏ صارم

موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران حادثہ ، 4 نوجوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز)  موٹرسائیکل ہوا میں اڑانے کا شوق اور جنون زندگی کا دشمن بن گیا ، گزشتہ رات کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نوجوان موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زندگیوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ، چاروں نوجوانوں کا تعلق کورنگی سے تھا ۔ کورنگی کے 4 دوستوں کا ایک ساتھ اٹھنا اور بیٹھنا تھا ، چاروں ایک ساتھ ہی موج مستی کیلئے موٹرسائیکلوں پر نکلے  لیکن تیز رفتاری کے باعث تمام دوست موت کی وادی میں چلے گئے ۔ چاروں بائیکرز کی شناخت سمیع شاہزیب، معیز اور صارم کے ناموں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈرائیورز بائیکرز سباچن لیوب ڈی ویلئیرز

ڈاکار ریلی فرانسیسی عالمی چیمپئن سباچن ل...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

 لیما (92 نیوز) پیرو کے صحرا میں جاری ڈاکار ریلی کے دوسرے مرحلے میں  نو بار کے عالمی چیمپئن فرانس کے سباچن لیوب نے اپنے نام کر لیا۔ صحرا میں ریت کے اونچے ٹیلوں پر ڈرائیورز نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔ بائیکرز نے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ دوسرے مرحلے میں بھی ڈرائیورز ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی تگ ودو میں دکھائی دیے۔ فرانس کے سباچن لیوب  نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے  دوسرے مرحلے میں کامیابی سمیٹی۔ سباچن نے ایک منٹ اور 56 سیکنڈز کے فرق سے کامیابی حاصل کی ۔ ایونٹ میں جنوبی افریقہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز