Tag Archives: باؤلنگ کوچ

مصباح ‏ وقار ‏ قذافی اسٹیڈیم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز مصباح الحق ‏ باؤلنگ کوچ ‏ وقار یونس

مصباح اور وقار کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کے ہیڈ کوث مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ، جہاں دونوں کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ  لیا ۔ قائداعظم ٹرافی کے آغاز پر سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے میچ کے دوران  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی ملاقات ہوئی ، دونوں کوچز نے میچ کے  کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

مکی آرتھر ‏ گرانٹ فلاور ‏ اظہر محمود ‏ گرانٹ لڈن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ہیڈ کوچ ‏ باؤلنگ کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ کوچنگ اسٹاف ‏ ‏ چیئرمین پی سی بی ‏ کرکٹ کمیٹی ‏

مکی آرتھر ، گرانٹ فلاور ،اظہر محمود اور ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ،  کوچ گرانٹ فلاور، باؤلنگ کوچ اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کی  چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے  کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی  کی سفارشات منظور کر لیں ۔ مکی آرتھر،گرانٹ فلاور،اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائےگی۔پی سی بی  ہیڈکوچ،بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ کے عہدوں کیلئے اشتہار جاری کرے گا۔ چیئرمین پی  سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی نے قومی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز