Tag Archives: اے ٹی ایم

کراچی ، اے ٹی ایم ، کیش ، لوٹنے ، ملزم ، گرفتار

کراچی میں اے ٹی ایم سے کیش لوٹنے والا ملزم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں اے ٹی ایم سے کیش لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم رقم لوٹنے کے بعد فرار ہو رہا تھا۔ اے ٹی ایم لوٹنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ ملزم راکیش اے ٹی ایم سے کیش لوٹنے کے بعد فرار ہورہا تھا ۔ ملزم کو شہریوں نے بینک میں بند کردیا ۔ سولجر بازار تفتیشی پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی۔ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ گزشتہ تین سالوں سے وارداتیں کر رہا ہوں۔ تفتیشی افسر سلیم اللہ قریشی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا اے ٹی ایم مہران گھوٹکی ‏ ‏92 نیوز

نمرتا کے اے ٹی ایم سے مہران کی بہنیں بھی ش...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

گھوٹکی ( 92 نیوز)  میڈیکل طالبہ نمرتا کے کیس میں نیا موڑ آ گیا ، ذرائع کے مطابق نمرتا مہران سے شادی کرنا چاہتی تھی، مہران کے گھروالے شادی کا وعدہ کر کے مکر گئے ، نمرتا کے اے ٹی ایم سے نہ صرف مہران بلکہ مہران کی بہنیں بھی شاپنگ کرتی رہیں۔ طالبہ نمرتا کی پراسرار موت سے پردہ نہ اٹھ سکا، تفتیش کا دائرہ کاروسیع،پولیس نے کالج کے سینئر پروفیسراور ملازمین سمیت30سے زائد افراد کے بیانات قلم بند کرلیے،پروفیسر امر لال کا کہنا ہے نمرتا کسی مسئلے کو لے کرپریشان تھی۔ کیس کی جوڈیشل انکوائری شروع نہ ہوسکی،محکمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس حراست صلاح الدین سپرد خاک کامونکی ‏ ‏92 نیوز رحیم یارخان ‏ ذہنی معذور ‏ اے ٹی ایم

پولیس حراست میں دم توڑنے والا صلاح الدین ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۳ شام ۱:۲۳ شام

کامونکی ( 92 نیوز) رحیم یارخان پولیس حراست  میں دم توڑنے والا صلاح الدین کامونکی میں سپردخاک کر دیا گیا ،  صلاح الدین کے والد کی مدعیت میں سابق ایس ایچ او ،تفتیشی اور اے ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، صلاح الدین کی مبینہ  پولیس  تشدد سےہلاکت پر اہل علاقہ  میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ رحیم یارخان پولیس کی بربریت کا نشانہ بننے والے ذہنی معذور صلاح الدین  کو کامونکی میں سپردخاک کردیا گیا،نماز جنازہ  میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقتول کے والد کی مدعیت میں سابق ایس ایچ او محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صلاح الدین پولیس حراست انکوائری ‏92 نیوز اے ٹی ایم

صلاح الدین کا پولیس حراست میں انتقال، انک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

رحیم یار خان ( 92 نیوز) اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر کارڈ چوری کرنے والا ملزم صلاح الدین   رحیم یارخان پولیس کی حراست میں انتقال کر گیا،ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار ملزم صلاح الدین پرتشددکرتے رہے ہیں ، مقتول والد کا کہنا تھا کہ بیٹا ذہنی معذورتھا،پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر کارڈ چوری کرتے ہوئے ٹیڑھی میڑھی شکلیں بنانے والا ملزم پولیس حراست میں موت کئی سوال چھوڑ گئی ، صلاح الدین کےورثا شیخ زید اسپتال رحیم یار خان پہنچے تو لاش دیکھ کر آب دیدہ ہوگئے۔ ملزم صلاح الدین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے منہ چڑانے والا مل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۴ شام ۲:۱۴ شام

 رحیم یار خان (92 نیوز) اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے منہ چڑانے والا گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکہو گیا۔  ملزم صلاح الدین کی حوالات میں طبیعت خراب ہوئی۔ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق ملزم دو روز تک گونگا ہونے کا ڈرامہ کرتا رہا۔ ملزم نے متعدد وارداتیں بھی تسلیم کر لی ہیں۔ تفتیش میں گونگے ملزم نے بولنا شروع کر دیا تھا۔ ڈی پی او رحیم یار خان نے بتایا ملزم کی  فیصل آباد کی مشین توڑنے والی سی سی ٹی وی وائرل بھی ہوئی تھی۔ ملزم مشین اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز