Tag Archives: اے این ایف ‏


اے این ایف ، اسلام آباد پولیس ، آپریشن ، منشیات فروش ، غیرملکی خاتون ، 7 ملزمان گرفتار ، 92 نیوز

اے این ایف اور اسلام آباد پولیس کا آپریش...

10 اکتوبر, 2020 11:15 دن 11:15 دن

اسلام آباد (92 نیوز) اے این ایف اور اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں آپریشن کے دوران غیرملکی خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیا۔ 30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ملزمان نے پولیس اہلکاروں کو بھی منشیات فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت میں اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس اور اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایف ٹین، ایف الیون، ایف سیون اور جی بارہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے غیر ملکی خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز