Tag Archives: ای ویزا ‏

پاکستان ، ای ویزا ، ملکوں ، شاہ محمود قریشی

پاکستان ای ویزا جاری کرنے والے ملکوں میں ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان ای ویزا جاری کرنے والے ملکوں میں شامل ہو چکا۔ وژن ایف او کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا وزارت خارجہ میں “ای آفس سسٹم”، تمام مشنز ویڈیو لنک سے منسلک ہوں گے۔ “وژن ایف او” کے تحت خارجہ پالیسی میں جدت، وزارت خارجہ افسران کیلئے نئے پروگرامز کا آغاز ہو گا۔ وژن سے وزارت خارجہ کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی۔ موبائل اپلیکیشن سے دفتر خارجہ افسران بلا جھجھک پالیسی سازی میں کردار ادا کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نادرا ‏ ای ویزا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرخارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏

نادرا کو ای ویزا کے لئے 9931 درخواستیں موصو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۱۸ شام ۸:۱۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)ای ویزا پالیسی کامیابی کے راستے پر گامزن ہے ، نادرا کو ابتدائی 9931 ای ویزا درخواستیں موصول ہوئی ہیں ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں نئے ویزا نظام کے مطلوبہ نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔ نادرا کے مطابق ابتدائی 9 ہزار 9 سو 31   ای ویزہ درخواستیں موصول ہوئیں ،   اب تک 7 ہزار ایک سو 60 افراد کو فوری ویزا جاری کیا گیا ، 2 ہزار 4 سو 46 درخواستیں زیر غور ہیں  جبکہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر 325 درخواستیں مسترد کی گئیں، ای ویزا پالیسی کے حوالے وزیر خارجہ شاہ محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حج

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے حج کوٹہ دو لاک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

ریاض ( 92 نیوز)  پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب سے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی ولی عہد کی جانب سے اہلیان وطن  سے اظہار محبت کیلئے ایک کےبعد ایک  عنایت کی جا رہی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی کوششوں پر سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ دو لاکھ کر دیا ، ای ویزا ممالک کی سہولت بھی فراہم کر دی۔ اب پاکستانی عازمین حج ای ویزہ کے تحت سعودی عرب جا سکیں گے ، عمرہ زائرین بھی ای ویزہ کی سہولت حاصل کر سکیں گے ۔ وزیراعظم عمران خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز