Tag Archives: ای سی سی

ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت ساڑھے تیرہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت تیرہ سو روپے سے بڑھا کر ساڑھے تیرہ سو روپے کر دی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے 6 ارب روپے جاری کرنے پر غور کیا گیا۔ اس مقصد کے لیے 4 ارب روپے بی آئی ایس پی اور 2 ارب روپے خزانہ ڈویژن سے ٹرانسفر کرنے پر غور کیا گیا۔ پٹرولیم منسٹری کی سپیشل اکونامک زونز کو گیس کی فراہمی کی تجویز بھی سامنے آئی۔ اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے تھل نووا پراجیکٹ، تھر انرجی لمیٹڈ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ای سی سی تندوروں ڈیڑھ ارب روپے سبسڈی منظوری

ای سی سی نے تندوروں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ملک میں روٹی کی قیمت پرانی سطح پر واپس لانے کا اعلان ہو گیا۔ ای سی سی نے تندوروں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی ۔ کمیٹی نے وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی اقدام کرتے ہوئے تندوروں کیلئے سبسڈی کا فیصلہ کیا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس عوام کے لیے اچھی خبر لے آیا ۔ حکومت نے تنور کے گیس کنکشنز کے لیے 1 ارب 51 کروڑ روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ سستی گیس صرف نان کمرشل تندوروں کو دی جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ،اہم فیصلوں کی منظوری  دی گئی ۔  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی خزانے کو 120 ارب روپے کے نقصان سے بچا لیا، سابق دور حکومت کا گیس سسٹم کا مہنگا ترین منصوبہ منسوخ کردیا۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی بیٹھک میں اہم فیصلے کئے گئےا ور  قومی خزانے کو 120ارب روپے کے نقصان سے بچالیا گیا۔ اجلاس میں   سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کا مہنگا ترین منصوبہ منسوخ کردیا  جبکہ   کمیٹی نے شیخوپورہ تا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز