Tag Archives: ای سی ایل

ای سی ایل ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

ای سی ایل سے نام نکالنے کی مریم نواز کی اس...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ دن ۹:۴۳ دن

لاہور ( 92 نیوز) بیرون ملک جانے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کی مریم نواز کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کا دور کنی بنچ  مریم نواز کی نام ای سی ایل سے نکال کر بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست  پر سماعت کرے گا۔ مریم نواز کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ والد  علیل اور لندن میں ہیں ، دیکھ بھال کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی ہوں،چھ ہفتے کیلئے بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے۔

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ای سی ایل نواز شریف اسلام آباد 92 نیوز

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کا ای سی ایل سے نام غیر مشروط طور پر نکالنے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف نے دو صفحات پر مشتمل بیان حلفی کا مسودہ ججز کے چیمبر میں بھجوا دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کے مسودے کی کاپی وفاق کے وکلا کے حوالے کر دی۔ اس کے بعد سماعت ڈھائی بجے تک ملتوی کر دی گئی۔  قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پر نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی تھی اور مزید کارروائی کے لئے وفاق، نیب اور وکلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شریف خاندان ‏ ضمانتی بانڈ ‏ فیصلے پر ڈٹ گئے ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز نواز شریف ‏ ای سی ایل ‏ خاندانی ذرائع ‏

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کچھ دیر بعد شروع ہو گی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ ادھر جاتی امرا میں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات شروع ہو گئے۔ عدالت سے فیصلہ حق میں آتے ہی فوری بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔ قطر میں ایئرایمبولینس انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چوہدری عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شورٹی بانڈ ، حکومتی شرط، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، غیرمشروط ، درخواست ، لاہور ہائی کورٹ ، سماعت

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہو گی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چودھری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت نوازشریف کے وکلا کی ٹیم نے نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے پر دلائل دیئے تھے۔ وفاقی حکومت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی کابینہ ، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، نکالنے ، مشروط ، منظوری ، ذرائع

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ شام ۵:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جانے سے پہلے شورٹی بانڈ دیں ۔ نواز شریف کو گارنٹی فراہم کرنے کے بعد بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے گی ۔ اس سے قبل کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے دو اجلاسوں میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ۔ سیکریٹری صحت پنجاب نے نوازشریف کی صحت سے متعلق 3 رپورٹس کمیٹی میں پیش کیں ۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے ی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ دن ۱۱:۰۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے یا نہیں ، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ  کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں  نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور  مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے نمائندہ عطا تارڑ  بھی موجود ہیں ۔ وزیر اعظم کے معاون برائے احتساب  شہزاد اکبر بھی اجلاس میں موجود ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکل جائیگا، گورنر پنجاب ‏

نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکل جائیگ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

لاہور (92 نیوز) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ نواز شریف کا نام آج ای  سی ایل سے نکل جائیگا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ  ملک سے انتہا پسندی کو ختم کریں گے ، نواز شریف کی صحت بارے فکر مند ہیں ، دعا گو ہوں کہ اللہ انہیں صحت یابی عطا فرمائے ، ان کی صحت کو سیاست میں نہیں لانا چاہتے ،  انہیں بہتر طبی سہولتیں فراہم کی  گئی  ہیں ۔ چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز پینل نے  نواز شریف کے بیرون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف بیرون ملک روانگی ای سی ایل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن

ای سی ایل میں نام ، نواز شریف کی بیرون ملک ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) قائد ن لیگ نواز شریف آج بھی بیرون ملک روانہ نہ ہوسکے ،ذرائع کے مطابق   ای سی ایل میں تاحال نام ہونے کی وجہ سے  نواز شریف بیرون ملک روانہ نہ  ہوسکے  ، دوسری جانب  گورنر پنجاب  چودھری محمد سرور نے  شام تک  نواز شریف کا نام  ای سی ایل سےنکل جانے کا مژدہ سنا دیا۔ رہنمان لیگ  نواز شریف کی طبیعت تاحال ناساز  ہے ، لیکن علاج کی غرض  سے بیرون ملک اڑان نہ بھر سکے  ۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق ای سی ایل سے نام نکالنے کے عمل کی غیر یقینی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے مت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلے کیلئے چیئرمین نیب نے اجلاس آج طلب کرلیا ، وزارت داخلہ کے خط اور میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل نیب سمیت متعلقہ حکام  طلب کئے گئے ہیں ، اجلاس میں وزارت داخلہ کے خط اور میڈیکل رپورٹ کا جائزہ  لینے کے بعد  نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے  یا نہ نکالنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب  سرکاری میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ای سی ایل نواز شریف اسلام آباد 92 نیوز

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا مع...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز)  نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی  وزارت داخلہ کی درخواست پر نیب نے  جواب دے دیا، نیب نے مزید دستاویزات طلب کر لیں ۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نیب نے اپنے خط میں قانونی رائے کے لیے کیس وزارت قانون کو بھیجنے کا کہا ہے، نیب کا اپنے جواب میں کہنا تھا کہ نواز شریف نیب کے مقدمات میں سزایافتہ ہیں جبکہ وہ ایک کیس میں جسمانی ریمانڈ پر بھی ہیں۔ نیب نے کہا کہ  انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ضمانت کی مخالف نہیں کی ، نوازشریف کیلئے مشروط ضمانت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزارت داخلہ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۶ شام ۲:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے تمام قانونی پہلوں پر غور کیا جارہا ہے۔ نوازشریف کی فیملی کی درخواست میں آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے۔ درخواست کےساتھ منسلک ڈاکٹروں کی رپورٹس کا بھی بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہوئی تھی۔ درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں ڈاکٹروں کی نوازشریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہو گئی۔درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں ڈاکٹروں کی نوازشریف سے متعلق میڈیکل رپورٹس اور بیرون ملک علاج کی تجاویز بھی شامل ہیں۔ درخواست میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی نظر میں نوازشریف کا پاکستان میں علاج ممکن نہیں۔ بیرون ملک سفر پر عائد پابندیاں ختم کرکے العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ملزم کو باہر جانے کی اجازت دی جائے۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف، مریم ، صفدر ، نام، ای سی ایل ،وزیر داخلہ ، اعجاز شاہ

نوازشریف، مریم اور صفدر کا نام ای سی ایل م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا نوازشریف، مریم اور صفدر کا نام ای سی ایل میں ہے۔ اعجاز شاہ کا کہنا تھا عدالت نے ضمانت دینے سے پہلے نیب سے پوچھا ۔ یہ نام نیب نے ای سی ایل میں ڈالے ہیں۔ دعا ہے اللہ نوازشریف کو صحت عطاء فرمائے۔ انہوں نے کہا نوازشریف کے علاج معالجے کیلئے بیرون ملک جانا ضروری ہوا تو راستہ نکل آئے گا۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ بولے ایک سال میں اس حکومت نے جتنی ترقی کی ہے کسی حکومت نے نہیں کی۔ درآمد کم اور بر آمد زیادہ ہونے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف آئی اے امیگریشن یوسف عباس ای سی ایل

ایف آئی اے امیگریشن نے یوسف عباس کو ای سی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے شہباز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو ای سی ایل میں نام شامل ہونے پر روک لیا۔ یوسف عباس اورعزیزعباس شریف پی آئی اے کی پروار پی کے سیون فورسیون  سے حج کےلئے جارہے تھے۔ دونوں بھائی نیب انویسٹی گیشن سیل کو  مطلوب تھے۔ امیگریشن نے نیب حکام کو آگاہ کر دیا۔ دونوں بھائیوں کے خلاف نیب میں چودھری شوگر ملز کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

نیب، جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال، نجی چینل، خبر، سختی ،تردید

سرکاری پلاٹ کا فراڈ ، سرفراز مرچَنٹ سمیت 7...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) کراچی میں 25 ارب روپے مالیت کے سرکاری پلاٹ کے فراڈ میں وزارت داخلہ نے سرفراز مرچَنٹ سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے۔ نیب کے مطابق بعض سرکاری افسران نے اختیارات کا ناجائز کرتے ہوئے ملی بھگت سے سرکاری اراضی شخصیات کے نام ٹرانسفر کر دی۔ وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر سرفراز مرچنٹ سمیت 7 نام ای سی ایل میں ڈال دیئے ہیں۔ ان میں سابق ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ افتخار حیدر، سید عمر احمد، شاہد رسول، مرزا افضل بیگ، اویس مرزا جمیل اور محمد فرید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز