Tag Archives: ایگزیکٹو بورڈ

چیئرمین نیب ، زیرصدارت ، ایگزیکٹو بورڈ ، اجلاس، 6 کرپشن ریفرنسز ، منظوری

نیب کا شہبازشریف کے خلاف کرپشن کیس کی انک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے شہبازشریف کے خلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شہباز شریف کے خلاف کرپشن کیس کی ‏انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چولستان اتھارٹی کو زمین الاٹمنٹ پر شہباز ‏شریف کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔ نیب نے آغا سراج درانی اور رانا ‏ثناء اللہ کے خلاف بھی انکوائری شروع کرنے کی منظوری دی۔ اجلاس میں سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری ‏دے گئی۔ پیپلز پارٹی رہنما فرزانہ راجا کے کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی ‏منظوری دی گئی۔ خلاف قانون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ایگزیکٹو بورڈ ، چار ، انکوائریوں ، منظوری

چیئرمین نیب نے چار انکوائریوں کی منظوری د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۳ شام ۴:۴۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں چار انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پراسیکیوٹرجنرل، آپریشنز اور پراسیکیوشن حکام شریک ہوئے۔ چیئرمین نیب نے کرپشن پر 4 انکوائریز کی منظوری دے دی۔ واپڈا واٹر ونگ اسلام آباد کے افسران، ایکسائیڈ بیٹری کے مالکان، نشان انجینیئرنگ اور محکمہ آبپاشی راجن پور کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور ورکرز ویلفیئربورڈ خیبرپختونخوا کے خلاف تفتیش کا معاملہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، تین ریفرنس د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز، انویسٹی گیشنز اور انکوائریز کی منظوری دیدی گئی ۔ نیب اعلامیہ کے مطابق شرجیل میمن کے خلاف نیا ریفرنس دائر کرنے ، فواد حسن فواد کے خلاف پورٹ قاسم اتھارٹی معاملہ کی انکوائری کی منظوری جبکہ سیلز اور اِنکم ٹیکس کے معاملات پر تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی ایک ناسور اور ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے جس کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں ، میگا کرپشن کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب زیر صدارت اجلاس آصف زرداری پارک لین ریفرنس دائر منظوری

چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ اج...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت اسلام آباد میں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کی کارکردگی سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ چئیرمین نیب نے کہا کرپشن فری پاکستان کے لئے دگنی محنت کر رہے ہیں۔ نیب شفاف تحقیقات پر یقین رکھتا ہے۔ شفافیت کے لئے کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم کا تصور متعارف کرایا۔ کسی ایک شخص کا نیب تفتیش پر اثر انداز ہونا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا وائٹ کالر کرائم کے بڑے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا بڑا چیلنج ہے۔ میگا کرپشن مقدمات کو بروقت پر انجام تک پہنچانے کے لئے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایگزیکٹو بورڈ ‏ آئی ایم ایف ‏ پاکستان کیلئے قرض ‏ قرض پروگرام ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج،پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کا حتمی فیصلہ کیا جائےگا،،چھ ارب ڈالر کی منظوری کا امکان ہے ۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نے اسٹاف لیول مذاکرات میں طے پانے والی شرائط پوری کردی ہیں، اخراجات میں کمی اور آمدنی بڑھانے کیلئے بجٹ میں اقدامات پر بھی پیش رفت جاری ہے ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین سال کیلئے معاہدہ طے ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

کھیل

کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنیکاخ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہونے لگا۔ پاکستانی شوٹرز کو ویزہ نہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ایکشن لیتے ہوئے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کر دی۔ آئی اوسی ایگزیکٹو بورڈنے بین الاقوامی فیڈریشنزسے بھی بھارت کوایونٹس کی میزبانی نہ دینے کا کہہ دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

سابق آئی جی کے پی نوید خان چیئرمین نیب ایگزیکٹو بورڈ وائٹ کالر کرائم

سابق آئی جی کے پی نوید خان سمیت دیگر شخصی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سابق آئی جی کے پی نوید خان سمیت دیگر شخصیات کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں اربوں روپے کرپشن کے کیسز کی تحقیقات کی منظوری دیدی گئی اور وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات نہ کرنے کی صلاحیت کا تاثر مسترد کر دیا گیا۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق آئی جی کے پی کے نوید خان، سابق وائس چانسلر ولی خان یونیورسٹی ڈاکٹر احسان اور سابق چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ  وائس ایڈمرل ریٹائرڈ احمد حیات کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی۔ نیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز