Tag Archives: ایک شخص جاں بحق ‏

مریدکے جی ٹی روڈ کار ٹرک ایک شخص جاں بحق ‏92 نیوز اقبال ٹاؤن لاہور ‏ تاجر حسن

مریدکے ، جی ٹی روڈ پر کار ،ٹرک کی زد میں آ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

مریدکے ( 92 نیوز) مریدکے جی ٹی روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم سے تاجر جاں بحق جب کہ ساتھی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے امداد کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالا شخص پکڑ لیا۔ اقبال ٹاؤن لاہور کا رہائشی تاجر حسن اپنے دوست احمد کے ہمراہ پشاور سے لاہور جارہا تھا کہ مریدکے  کے قریب انکی کار ٹرک کی زد میں آگئی، حادثے میں حسن موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ احمد شد ید زخمی ہوگیا  ۔ حادثے کے وقت مدد کی آڑ میں  ایک شخص نے انکی گاڑی سے موبائل فونز اور ایک لاکھ روپے نقدی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان صدارتی انتخاب ، 2پولنگ سٹیشنوں، دھماکے،ایک شخص جاں بحق،16زخمی،کابل ،92نیوز

افغان صدارتی انتخاب، 2 پولنگ سٹیشنوں پر د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ شام ۱۰:۴۱ شام

کابل (92 نیوز) جنگ زدہ افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران جلال آباد اور قندھار کے پولنگ سٹیشنوں پر بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ امریکا کے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی وجہ سے صدارتی انتخابات دو مرتبہ تعطل کا شکار ہوچکے ہیں، چند دن قبل ہی مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان نے انتخابی عمل کو سبوتاژکرنے کے لیے حملوں کی دھمکی دی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 5 ہزار 373 پولنگ سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 445 پولنگ سینٹر انتخابات کے دن بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چمن دھماکا،ایک شخص جاں بحق ، 10 افراد زخمی،92 نیوز

چمن دھماکا، مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۴ شام ۴:۴۴ شام

چمن (92 نیوز) چمن میں تاج روڈ پر زوردار دھماکا ہواجس کے نتیجے میں جے یوآئی کے مرکزی رہنماء مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تاجروں نے کل چمن میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا جبکہ مولانا حنیف زخموں کی تاب نہ لاتے اسپتال میں چل بسے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے، دھماکے کے زخمیوں کو قریبی دسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تاج روڈ پرایک موٹر سائیکل میں دھماکا خیز مواد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشوں سے 10 ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا 10 افراد میں برفباری اور بارشوں سے 10 افراد جاں بحق  جبکہ 14زخمی ہو گئے ۔ خیبر پختونخوا میں  برفباری اور بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں 5 افراد، شمالی وزیرستان میں 2 جبکہ چارسدہ اور ٹانک میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا۔ بارشوں کے باعث 31 مکانات کو نقصان بھی پہنچا جبکہ متعدد رابطہ سڑکیں بھی بند ہو گئیں۔ گزشتہ دو دنوں میں بارشوں اور برفباری سے جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں چھتیں گرنے کے باعث 2 بچے، سروکئی میں ماں اور بچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز