Tag Archives: ایک سال ‏

فرانس ، پیلی جیکٹ تحریک ، ایک سال ، مکمل

فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کا ایک سال مکمل

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 پیرس (92 نیوز) فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے کچرے کے ڈبوں کو آگ لگا کر سڑکیں بلاک کر دیں ۔ دکانوں میں توڑ پھوڑ کی اور پولیس پر پتھراؤ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے  کیلئے آنسو گیس  کی شیلنگ  اور واٹر  کینن کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ سترہ نومبر سنہ دو ہزار اٹھارہ میں صدر عمانوئل میکخواں کی معاشی پالیسیوں  کیخلاف پیلی جیکٹس تحریک کا آغاز ہوا تھا۔ حکومت کی جانب سے ٹیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک سال، معاشی ٹیم، عظیم کامیابیاں حاصل، وزیراعظم، ٹویٹ، اسلام آباد، 92 نیوز

ایک سال میں معاشی ٹیم نے عظیم کامیابیاں ح...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ دن ۴:۲۲ دن

اسلام آبا د (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ میں حکو مت کی معاشی کا میابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں معاشی ٹیم نے عظیم کامیابیاں حاصل کیں، پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 111.5 فیصد اضافہ ہوا۔ عمران خان نے ٹویٹ میں لکھاکہ  براہ راست پرائیویٹ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 194 فیصد اضافہ ہوا ہے، تجارتی خسارہ تیزی سے کم ہورہا ہے۔ وزیر اعظم نے پیغام میں کہا ایک سال میں برآمدات میں 5.9 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی آئی کے ایک سال میں درآمدات میں 18.6 فیصد کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک سال ‏ ‏15لاکھ لوگ بیروزگار مریم اورنگزیب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ ترجمان ‏ کارکردگی رپورٹ

ایک سال میں 15لاکھ لوگ بیروزگار ہوئے ، مری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں  15 لاکھ لوگ بیروزگار ہوئے جبکہ مہنگائی میں تین گنا اضافہ ہوا۔ ن لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ  ایک سال میں ٹیکس خسارہ اور حکومتی اخراجات بڑھ گئے، 7600بلین کے قرضے لیے گئے جب کہ ایک کھرب میں پشاور میٹرو کے کھڈے کھودے گئے، ایک کلومیٹر سڑک یا ایک میگاواٹ بجلی کا اضافہ نہیں ہوا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  حکومت نے جو قرضہ لیا وہ کس کی جیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز