Tag Archives: ایک روپے 82 پیسے ‏


بجلی ‏ پیدواری صلاحیت ‏ مجوزہ پلان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی حکومت ‏

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 82 پیسے ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) عوام پر بجلی کا بم گرا دیا گیا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 82 پیسے اضافہ ہو گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے بجلی صارفین پر آئندہ ماہ 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اطلاق آئندہ ماہ کے بلوں پر ہو گا۔ کے الیکٹرک کے صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ ستمبر میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 66 پیسے اور ریفرنس فیول لاگت 2 روپے 84 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز