Tag Archives: ایک روزہ دورے


وزیراعظم عمران خان ، ایک روزہ دورے ، آج لاہور آئیں گے ، 92 نیوز

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ لاہور کے...

09 ستمبر, 2020 10:20 دن 10:20 دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ لاہور کے لئے روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ وزیراعلیٰ بزدار وزیراعظم کو موٹروے زیادتی کیس پر پیشرفت سے آگاہ کرینگے۔ عمران خان راوی ریور فرنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان راوی ریور فرنٹ پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر گورنر پنجاب وزیر اعظم کو فلاحی تنظیموں کیساتھ مل کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز