
محمد حفیظ اینجری کے باعث پی ایس ایل فور سے...
دبئی ( 92 نیوز) لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگ گیا، کپتان محمد حفیظ زخمی ہو کر پی ایس ایل فور سے باہر ہو گئے ۔ حفیظ کے بعد اے بی ڈویلیئرز لاہور قلندرز کی ٹیم کی قیادت کریں گے ، محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف کیچ لیتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے حفیظ کو ہاتھ کی سرجری کا مشورہ دیا ہے ، جس کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان پی ایس ایل فور کے باقی میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے ۔ لاہور قلندرز پی ایس ایل فور میں اب تک تین … Read More