Tag Archives: ایک ارب


وزیر اعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏

ایک ارب سے زائد آبادی پر مشتمل جوہری قوت پ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۲:۱۶ شام ۲:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ایک ارب سے زائد آبادی پر مشتمل جوہری قوت پر نازی متاثرہ آر ایس ایس کا قبضہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا جب بھی نسل پرستانہ نظریہ غالب آتا ہے تباہی کا باعث بنتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر زندگی  تنگ کردی گئی۔ عالمی برادری کو نوٹس لینا ہو گا۔ آج ہم جوہری صلاحیت کی حامل 1 ارب سے زائد انسانوں پر مشتمل ریاست بھارت کو نازی ازم کی وارث آر ایس ایس کے ہاتھوں میں گرتا دیکھ رہے ہیں۔ نفرت کی بنیاد پر نسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز