Tag Archives: ایکواڈور ‏

ایکواڈور،حکومتی معاشی پالیسیوں، ہزاروں افراد سڑکوں پر، قوئیٹو، 92 نیوز

ایکواڈور، حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۶ دن ۴:۴۶ دن

قوئیٹو (92 نیوز) ایکواڈور میں حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا، ہزاروں افراد ایک بار پھر دارالحکومت قوئیٹو کی سڑکوں پر نکل آئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے سبسڈی ختم کرنے کا اعلان ایکواڈور حکومت کی سنگین غلطی ثابت ہوا۔ متنازع بل پر نظر ثانی کرنے کا حکومتی وعدہ بھی اب تک پورا نہ ہو سکا۔ ایکواڈور کے صدر لینن مورینو حکومت کی معاشی سمت درست کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے کی بجائے، عوامی مظاہروں کا سارا ملبہ سابق صدر رافیل کوریا اور وینزویلا کے صدر نیکولس ماڈورو پر عائد کرنے میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایکواڈور، حکومتی معاشی پالیسیوں، مظاہرین، قومی اسمبلی، دھاوا، قوئیٹو ، 92 نیوز

ایکواڈور، حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ دن ۵:۱۴ دن

قوئیٹو (92 نیوز) ایکواڈور میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین نے قومی اسمبلی میں دھاوا بول دیا اور حکومت کیخلاف زبردست نعرے لگائے۔ ایکواڈور میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف دارالحکومت قوئیٹو میں ایک بار پھر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے قومی اسمبلی کی عمارت میں دھاوا بولتے ہوئے حکومت کیخلاف  نعرے بازی کی۔ بعد ازاں پولیس نے مظاہرین کو عمارت سے باہر نکال دیا۔ مظاہروں میں شدت کی وجہ سے وزیر اعظم لینن مورینونے دارالحکومت ” گائے کوئل ” منتقل کر دیا۔ ایکواڈور میں گزشتہ ایک ہفتے سے پٹرولیم مصنوعات میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا ، پرتگال اور فرانس نے ورلڈ کپ کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

ارجن ٹائن ( 92 نیوز ) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں میں ارجنٹینا  سمیت تین بڑی ٹیموں نے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔ دو ہزار دس میں ورلڈکپ کا فائنل کھیلنےوالی ڈچ ٹیم ٹورنامنٹ میں جگہ نہ بنا سکی ۔ امریکی ٹیم بھی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ میسی کی ہیٹرک نے ارجنٹینا  کی ورلڈ کپ میں سیٹ پکی کر دی ۔ پرتگال نے بھی اگلے برس ہونےوالے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔فرانس کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہو گی۔ ایکواڈور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں ایکواڈور نے کھیل شروع ہونے کے صرف 38 سیکنڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز