Tag Archives: ایکشن ‏

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، ایکشن ، سنسنی ، بھرپور ، مقابلے، میچ، بلوچستان ، سدرن پنجاب

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، بلوچستان نے سدرن پنج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ایکشن اور سنسنی سے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ آج کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے ٹاس جیت کر سدرن پنجاب کی ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ صہیب مقصود نے سب سے زیادہ 35 رنز بنائے۔ بلوچستان کے عاکف جاوید نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں بلوچستان کی ٹیم نے آخری اوور میں تین وکٹوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر ، بے نامی ، جائیدادیں ، ایکشن، یونس قدوائی ، اسلم مسعود ، طلب

ایف بی آر کا بے نامی جائیدادیں رکھنے والو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے سابق صدر  آصف زرداری کے 2 قریبی ساتھی یونس قدوائی اور اسلم مسعود کو طلب کر لیا گیا۔ ٹریبونل نے اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی اہلیہ کو بھی طلبی کا نوٹس تھما دیا ۔ یونس قدوائی اور اسلم مسعود جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی نامزد ملزمان ہیں ۔ اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانس آپریٹنگ آفیسر تھے اور انہیں جدہ سے گرفتار کر کے پاکستان لایا گیا ہے ۔ دوسری جانب سابق ڈی جی پارکس کیخلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

92نیوز ، خبر ، ایکشن ، کراچی ، قبرستان ، زمین ، مختص ، فیصلہ

92نیوز کی خبر پر ایکشن ، کراچی میں قبرستان ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

 کراچی (92 نیوز) ہر خبر پر اثر، 92 نیوز کی ایک اور خبر پر سندھ سرکار نے ایکشن لے لیا۔ کراچی میں قبرستان کیلئے زمین مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصلہ چیف سیکرٹری سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا جس میں کمشنر کراچی، ڈی جی کے ڈی اے، میونسپل کمشنر سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ میونسپل کمشنر نے بریفنگ دی کہ اس وقت دو سو تین قبرستان ہیں جن کو کے ایم سی چلا رہا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے بتایا کہ بڑھتی ہوئی آبادی سے قبرستان کی زمین کم پڑ رہی ہے۔ چیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین نیب ایکشن انصاف نظام اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ڈیمانڈ

چیئرمین نیب اپنے افسران کیخلاف ایکشن لیں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام ۵:۰۶ شام

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا چیئرمین نیب اپنے افسران کیخلاف ایکشن لیں ورنہ ہم ایکشن لیں گے۔ ایسے انصاف ہو سکتا ہے نہ نظام چل سکتا ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری پر بلاول بھٹو زرداری کے حکومت اور مخالفین پر تابڑ توڑ حملے ہوئے اور اپنے خلاف مقدمات سیاسی حربہ قرار دے دیا۔ کراچی میں نیوز کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا جارحانہ انداز سامنے آیا۔ بولے 6 ماہ سے ہماری کردار کشی کی گئی، مشرف کے بنائے ادارے نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ چادر اور چار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ دن ۷:۵۹ دن

ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن  دکھائیں گے،  آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی  پہنچ گیا ، دو روزہ  آرام کے بعد  پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ  دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز