Tag Archives: ایکسپوسینٹر ‏

کل پہلا روزہ ، آج تراویح کے لاکھوں چھوٹے بڑے اجتماعات ہونگے

کل پہلا روزہ ، آج تراویح کے لاکھوں چھوٹے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) کل پہلا روزہ ہے ، ملک بھر میں آج سے  تراویح  کے لاکھوں  چھوٹے بڑے اجتماعات ہونگے ،کلام الہٰی کی تلاوت کی جائے گی اور  ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ کل پہلا روزہ ہے مگر ماہ رمضان کی برکتیں  آج سے شروع ہوجائیں گی ، ملک بھر  میں  آج پہلی تراویح کا اہتمام کیاجائےگا  اور لاکھوں  تراویح کے چھوٹے بڑے ہزاروں اجتماع ہوں گے ۔ کہیں دس روزہ توکہیں پندرہ روزہ تروایح کا اہتمام کیاجائے گا جبکہ بیشتر مقامات پر پورا رمضان تراویح پڑھائی جائے گی۔ چاند نظر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، سکیورٹی اور پارکنگ کےانت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

کراچی ( 92 نیوز کراچی والوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ،  پی ایس ایل فور کا فائنل راؤنڈ  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا  ۔ پی ایس ایل فور کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں  جبکہ اسٹیڈیم آنے والے کرکٹ کے دیوانوں کیلئے پارکنگ کے 5 مقامات ہوں گے ،جہاں سے شٹل کے ذریعے اسٹیڈیم تک پہنچایا جائے گا ۔ کرکٹ کا جنون  اور پی ایس ایل کا بخار  ہو گیا ایک سو چار ، کراچی والوں کا ختم ہوا انتظار  ، نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف فول پروف سکیورٹی انتظامات  مکمل کر لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز