ایڈیٹر چوائس رایغت

November 23, 2020
میر پور خاص میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک ، ایک اہلکار شہید
میر پور خاص ( 92 نیوز) میر پور خاص میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک ہو گیا جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی محمد علی شاہ شدید زخمی ہوئے ۔

November 23, 2020
کراچی میں کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے گلشن معمار میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو شکنجے میں لے لیا ، ملزمان کراچی

November 22, 2020
کراچی کے اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کورونا کے 859 نئے کیسز رپورٹ
کراچی (92 نیوز) کراچی میں کورونا کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی، اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا، 24 گھنٹے کے دوران 859 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ضلع

November 21, 2020
کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ماسک، بیرون ملک سفر کیلئے کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار
کراچی (92 نیوز) کورونا وائرس کی دوسری لہرسے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھا لیے گئے، کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ماسک لازمی قرار، بیرون ملک جانے والے کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرینگے۔

November 21, 2020
کورونا کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے تجاوز
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وباء کی دوسری لہر میں شدت آگئی، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے بڑھ گئیں۔
ایک روز میں امریکا میں مزید ایک ہزار 951

November 20, 2020
پنجاب میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات، میلاد کی محفلیں
لاہور (92 نیوز) پنجاب بھر میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینﷺ کی تقریبات، علمائے کرام اور مشائخ عظام نے آقا کریم کی شان بیان کی، کئی شہروں میں میلاد کی محفلیں،