Tag Archives: ایڈیشنل سیکرٹری وزارت صنعت مطہر نیاز رانا

برآمدات

مشیر تجارت رزاق داؤد نے پاکستان اسٹیل ملز...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۴۴ شام ۴:۴۴ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ، پیکو کے شیئرز من پسند کمپنیوں میں فروخت کے بعد مشیرتجارت رزاق داؤد نے پاکستان اسٹیل ملز پر نظریں جما لیں۔ وزیراعظم کے مشیر تجارت رزاق دائود کی من پسند حبکو اور نجی سٹیل کمپنیوں پر نوازشات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی پلان کے لئے کمپنیوں کے انتخاب میں پیپرا رولز کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں۔ مشیر صنعت رزاق داود نے سٹیل ملز بحالی پلان کیلئے من پسند گروپ حبکو اور نجی سٹیل کمپنیوں کا انتخاب کرلیا۔ حبکو اور نجی سٹیل کمپنیوں کو بحالی پلان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز