
جنگلات کی کٹائی کا کیس ، سندھ میں 17 ہزار ا...
اسلام آباد (92 نیوز) جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی۔ خیبر پختونخوا میں جنگلات کی 984 کنال اور سندھ میں 17 ہزار کنال اراضی واگزار کر لی گئی۔ سپریم کورٹ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے پی کے نے عدالت کو بتایا کہ جنگلات اراضی کی حدبندی جاری ہے۔ ایبٹ اباد کی 984 کنال جنگلات اراضی واگزار کروا رہے ہیں۔ وکیل سندھ حکومت نے کہا کہ سندھ میں 17 ہزار ایکڑ اراضی واگزار کرا لی ہے جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یقین نہیں … Read More