Tag Archives: ایچ آئی ٹی بورڈ


وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

03 مارچ, 2019 11:06 دن 11:06 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ۔ اجلاس میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے میں پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی ۔ تمام وزارتوں اور ڈویژن کے ذریعے حکومتی اثاثہ جات تک معلومات کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے میں پیشرفت پر بریفنگ دی جائے گی۔ ایئربلیو کمپنی کی ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کے تجدید کی منظوری ایجنڈے میں شامل  ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز