Tag Archives: ایچ آئی وی ‏

ایچ آئی وی ‏ بلاول لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ایڈز ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ وزیراعلیٰ سندھ ‏ وزیرصحت ‏ تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو

ایچ آئی وی کا علاج ہے،تنہا مقابلہ نہیں کر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) ایڈز کے مریضوں کی تعداد حد سے بڑھی تو بلاول بھی زخموں پر مرہم رکھنے لاڑکانہ پہنچ گئے،کہا کہ ایچ آئی وی کا علاج موجود ہے،کوئی حکومت تنہا اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی،بیماری کے خلاف سب ساتھ دیں،دوسری طرف ایڈز کے مریضوں کی تعداد 678تک پہنچ گئی۔ بلاول بھٹو زرداری ، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرصحت تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو پہنچے ، ،ڈاکٹروں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو بریفنگ دی کہ 32روز کے دوران 22 ہزار سے زائد افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی،آج بھی 14کیسز سامنے آئے،مجموعی تعداد678 تک پہنچ گئی، بلاول نے مریضوں سے ملاقات کی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کے گڑھ پر ایڈز وائرس کی یلغار،57نئے کیسز سامنے آگئے

پیپلزپارٹی کے گڑھ پر ایڈز وائرس کی یلغار،...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ پر ایڈز وائرس نے یلغار کر دی ، عوام بے یار و مدد گار ہو گئے ۔ ٹھوس اقدامات کی بجائے بیان بازیوں میں مصروف وفاقی اور سندھ سرکار کچھ بھی نہ کر سکی ۔ پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے 57 نئے کیسز سامنے آ گئے جن میں  43 بچے، 13 خواتین اور ایک مرد شامل ہے ۔ علاقے میں ایچ آئی وی کے متاثرین کی کل تعداد 394 ہو گئی ۔ شکار پور، سیہون اور دیگر علاقوں میں بھی درجنوں متاثرین سامنے آگئے۔ سندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز