
پشاور ، باچا خان مرکز میں موسیقی پروگرام ...
پشاور (92 نیوز) پشاور میں فنکاروں کی خدمات کو سراہنے کے لئے باچا خان مرکز میں موسیقی کا پروگرام منعقد ہوا تو نئے اور پرانے فنکاروں نے آواز کا جادوجگا کر لطیف جذبات رکھنے والوں کے دل موہ لئے۔ پشتو کے معروف نئے اور پرانے فنکار اکٹھے ہو گئے تو موسیقی کی دھنوں نے محفل کو ایسا حسین بنا دیا کہ سب داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔ معروف گلوکاروں نے پرانے مگر سدا بہار گانے گا کر بیتے دنوں کی یاد تازہ کر دی۔ فنکاروں کے لئے باچا خان مرکز میں منعقدہ ایچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب میں نئے … Read More