Tag Archives: ایٹمی طاقت ‏

پاکستان اور بھارت ،ایٹمی طاقت،کشیدگی ، خطرناک نتائج ،وزیراعظم، اسلام آباد،92نیوز

پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقت، کشیدگی کے خ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ دن ۱۲:۲۶ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقت ہیں، کشیدگی کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں۔وزیراعظم سے سینیٹر میگی حسن اور سینیٹر کرس وین وولن نے ملاقات کی ، معاون خصوصی ذلفی بخاری اور سیکرٹری خارجہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم نے امریکی سینیٹرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے بھارت کا چہرہ پوری دنیا میں تبدیل کر دیا، مودی سے بات کرنے کی کوئی اخلاقی صورت نہیں بنتی۔ کشمیر میں لاک ڈائون کو 2 ماہ سے زائد ہو گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کے باعث بنیادی ضرورت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ، بے شرم ہے، مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس  مارکنڈے نے سلطنت دہلی کی لڑائی اور بھارتی میڈیا کو ڈھٹائی پر کھری کھری سنا دیں ، جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ اور بے شرم ہے،  ،بھارتی حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا ، انہیں  صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ 92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو  نے کا کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت  ، جنگ میں لاکھوں لوگ مارے جائیں گے ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز